مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اسرائیل کوتسلیم کرلیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے تک امن معاہدہ نہیں ہوسکتا، اسرائیل فلسطین امن معاہدے میں دیگرممالک کوبھی شامل کرسکتے ہیں،فلسطینی نفرت چھوڑکراسرائیل کوتسلیم کرلیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اسرائیل کوتسلیم کرلیں۔
News ID 1870482
آپ کا تبصرہ